34.4 C
Islamabad
جمعرات, مئی 22, 2025
ہومعلاقائی خبریںسیالکوٹ پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ، شراب اور2کلو سے...

سیالکوٹ پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ، شراب اور2کلو سے زائد منشیا ت برآمد کرکے5افراد کو گرفتار کرلیا

- Advertisement -

سیالکوٹ ۔ 21 مئی (اے پی پی):سیالکوٹ پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ، شراب اور2کلو سے زائد منشیا ت برآمد کرکے5افراد کو گرفتار کرلیاہے۔ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقہ پاکپورہ سے پولیس نے دوران گشت ایک شخص جمشید سے25گرام آئس

تھانہ رنگپورہ کے علاقہ سے عمیر سے پستول اور تین گولیاں برآمد کرلیڈ۔ تھانہ موترہ کے علاقہ گھوئینکی سے عبدالرقیب سے ایک کلو490گرام چرس، باقر پور سے سلمان سے دو بوتل شراب، تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ سے سرفراز سے640گرام چرس برآمد کرکے انہیں گرفتار کیا اور مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=599898

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں