31.6 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 19, 2025
ہومعلاقائی خبریںسیالکوٹ پولیس کی بہترین تفتیش و پیروی ، منشیات فروشی کے مقدمے...

سیالکوٹ پولیس کی بہترین تفتیش و پیروی ، منشیات فروشی کے مقدمے میں عدالت کا ملزم کو 10 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کا حکم

- Advertisement -

سیالکوٹ۔15اپریل (اے پی پی):سیالکوٹ پولیس کی بہترین تفتیش و پیروی سے منشیات فروشی کے مقدمے کے ملزم کو عدالت نے10 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنا دیا۔ترجمان کے مطابق تھانہ مراد پور کے مقدمہ نمبر 995/25میں مجرم امیر حمزہ کو بہترین تفتیش اور پیروی کی بدولت عدالت کی طرف سے 10 سال قید اور 1لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنا دیا گیا ۔

اس موقع پر ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد نے کہا کہ پولیس عوام کی خدمت اور تحفظ کے لیے دن رات مصروف ہے، عوامی شکایات کا ترجیحی بنیاد پر ازالہ کیا جا رہا ہے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=582124

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں