سیدعلی گیلانی کا کشمیر بارے وزیر اعظم پاکستان عمر ان خان کے حالیہ بیان کاخیرمقدم

61

سرینگر ۔ 30 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے کشمیر کے بارے میں حالیہ بیان کو حقیقت پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیاءکا ایسا سچ ہے جسے ہزاروں سال تک پورے عالم کے انکار کے باوجود تبدیل نہیں کیا جاسکتا ہے۔