سیلاب میں پھنسے بے یارومددگار لوگوں کی مدد کرتے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر افسران اور جوانوں کو مجھ سمیت پوری قوم سلام پیش کرتی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

187
سیلاب میں پھنسے بے یارومددگار لوگوں کی مدد کرتے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر افسران اور جوانوں کو مجھ سمیت پوری قوم سلام پیش کرتی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد۔3اگست (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب میں پھنسے بے یارومددگار لوگوں کی مدد کرتے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر افسران اور جوانوں کو مجھ سمیت پوری قوم سلام پیش کرتی ہے۔

بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ میں نے بدھ کو بلوچستان سانحہ کے شہدا کے جنازے میں شرکت کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعاکی۔

وزیراعظم نے کہا کہ سیلاب میں پھنسے بے یارومددگار لوگوں کی مدد کرتے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر افسران اور جوانوں کو مجھ سمیت پوری قوم سلام پیش کرتی ہے۔