23.8 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںسینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس،...

سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس، مجوزہ تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل پر سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی قائدین کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس میں طے پایا ہے کہ مجوزہ تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل اور اس سے متعلق دوسرے پہلو پر سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی قائدین سے رابطہ کر کے انہیں اعتماد میں لیا جائے اور مشاورت کے بعد حتمی قدم اٹھایا جائے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف کی ہدایت پر پیر کو مسلم لیگ (ن) کا اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدارت میں وزیراعظم ہاﺅس میں منعقد ہوا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1396

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں