- Advertisement -
اسلام آباد۔20اپریل (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اتوار کو عمان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد بن حمود البوسیدی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
انہوں نے موجودہ دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور ان پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی موجودہ امور بھی زیر بحث آئے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=584778
- Advertisement -