23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںایوان بالا کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کے باعث جمعہ کی...

ایوان بالا کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کے باعث جمعہ کی صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی

- Advertisement -

اسلام آباد۔22اکتوبر (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کے باعث جمعہ کی صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔منگل کو سینیٹ کا اجلاس صدر نشین عرفان الحق صدیقی کی صدارت میں شروع ہوا ۔

اجلاس کے دوران جے یو آئی کے سینیٹر احمد خان نے کورم کی نشاندہی کر دی جس کے بعد صدر نشیں نے ایوان میں گنتی کرائی ۔کورم پورا نہ ہونے پر صدر نشین عرفان الحق صدیقی نے اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کر دیا۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=515628

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں