24.2 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومتازہ ترینسیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ سے افغان وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل مفتی...

سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ سے افغان وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل مفتی نور احمد نور کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔8جولائی (اے پی پی):سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ سے افغانستان کی وزارت خارجہ کے فرسٹ پولیٹیکل ڈویژن کے ڈائریکٹر جنرل مفتی نور احمد نور نے ’’پاکستان افغان سیاسی مشاورت ‘‘کے پہلے دور کے کامیاب اختتام پر یہاں ملاقات کی۔

دفتر خارجہ کے مطابق سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو گہرا کرنے، خدشات کو دور کرنے اور علاقائی امن اور خوشحالی کو فروغ دینے کے لئے باقاعدہ روابط پر زور دیا۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں