- Advertisement -
اسلام آباد۔10اپریل (اے پی پی):سیکیوئر لاجسٹکس گروپ کے منافع میں گذشتہ سال 2024 کے دوران 69.77 فیصد اضافہ ہواہے ۔کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق اس دوران سیکیوئر لاجسٹکس گروپ کا منافع 601 ملین روپے تک بڑھ گیا جبکہ سال 2023 کیلئے کمپنی کو 354 ملین روپے منافع حاصل ہوا تھا ۔
اس طرح سال 2023 کے مقابلہ میں گذشتہ سال کے دوران سیکیوئر لاجسٹکس گروپ کے منافع میں 247 ملین روپے یعنی 69.77 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=580195
- Advertisement -