25.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںسی پیک سے آئندہ دو سال کے دوران 23 لاکھ 20ہزار افراد...

سی پیک سے آئندہ دو سال کے دوران 23 لاکھ 20ہزار افراد کو روزگار ملے گا ،چیف اکانومسٹ پاکستان

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے آغاز سے آئندہ دو سال کے دوران 23لاکھ 20ہزار افراد کو روزگار ملے گا جس سے بے روزگاری کی شرح کو کم کرنے میںمعاونت حاصل ہوگی۔ چیف اکانومسٹ پاکستان ڈاکٹرندیم جاوید نے کہا ہے کہ سال 2017-18ءکے دوران بے روزگار افرادی قوت میں2.32 ملین کی کمی واقع ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ جولائی2017ءتک ملک میں توانائی کی طلب اور رسد میں موجود فرق ختم ہوجائے گا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=33817

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں