سی پیک کی تکمیل سے مال بردار گاڑیوں کی تعداد میں رواں مالی سال کے دوران 20 ہزار یونٹس اضافہ کا امکان ہے، پاکستان آٹو موٹو ایسوسی ایشن کی رپورٹ

129
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 21 نومبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کی تکمیل سے مال بردار گاڑیوں کی تعداد میں رواں مالی سال کے دوران 20 ہزار کے اضافہ کا امکان ہے۔ پاکستان آٹو موٹو ایسوسی ایشن (پاما) کی رپورٹ کے مطابق اس وقت ملک میں 2 لاکھ 63 ہزار مال بردار ٹرک کام کر رہے ہیں جن میں 12ہزار آئیل ٹینکرز اور 1900 واٹر ٹینکرز بھی شامل ہیں