34.3 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیشعبہ آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام 14اگست کو نمائش منعقد ہوگی

شعبہ آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام 14اگست کو نمائش منعقد ہوگی

- Advertisement -

پشاور۔12اگست (اے پی پی )پشاور یونیورسٹی کے شعبہ آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام 70ویں جشن یوم آزادی مناسبت سے 14اگست کو پشاور یونیورسٹی میں آرٹ اینڈ ڈیزائن نمائش منعقد ہوگی ‘نمائش کا اہتمام کانووکیشن ہال میں کیاجائیگا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65818

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں