27.5 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںشہدائے آرمی پبلک سکول کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے،...

شہدائے آرمی پبلک سکول کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے، صبا کاکڑ

- Advertisement -

کوئٹہ۔ 16 دسمبر (اے پی پی):پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات خواتین ونگ صباکاکڑ نے سانحہ اے پی ایس کو 10 سال مکمل ہونے پر جاری کردہ بیان کہا ہے کہ شہدائے آرمی پبلک سکول کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے 16 دسمبر 2014 کا سانحہ گہرا زخم ہے جس کا بھرپانا ممکن نہیں ہے، سانحہ پشاور میں بچوں کی شہادت نے قوم کو مضبوط اور متحد کیا، پاکستان جلد ایک پر امن ملک ہو گا۔ اس سانحے کو پاکستانی قوم کبھی نہیں بھولے گی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں