34.2 C
Islamabad
جمعہ, جون 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںشہزادہ فیصل بن ترکی بن سعود الکبیر آل سعود انتقال کر گئے

شہزادہ فیصل بن ترکی بن سعود الکبیر آل سعود انتقال کر گئے

- Advertisement -

ریاض ۔11جون (اے پی پی):سعودی عرب کے ایوان شاہی نے کہا ہے کہ شہزادہ فیصل بن ترکی بن سعود الکبیر آل سعود انتقال کر گئے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ’ ان کی نماز جنازہ آج بدھ 11 جون کو بعد نماز عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں