25.5 C
Islamabad
پیر, مئی 5, 2025
ہومعلاقائی خبریںشیخوپورہ ، دس سالہ بچی جاں بحق

شیخوپورہ ، دس سالہ بچی جاں بحق

- Advertisement -

شیخوپورہ۔ 05 مئی (اے پی پی):شرقپور شریف میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 8 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ شیخوپورہ کے نواحی علاقے نرنجنی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کا اندوہناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں آٹھ سالہ بچی نور فاطمہ جاں بحق ہو گئی۔ بچی اپنے والد، دادی اور بھائی کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار ہوکر شادی سے واپس اپنے گھر جارہی تھی کہ ڈاکوؤں نے انہیں نشانہ بنایا۔ راستے میں دو مسلح ڈاکوؤں نے ان کی موٹر سائیکل کو روکنے کی کوشش کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=592542

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں