صبور علی اور علی انصاری کے گھر بیٹی کی پیدائش

347
صبور علی اور علی انصاری کے گھر بیٹی کی پیدائش

اسلام آباد۔20مارچ (اے پی پی):اداکار علی انصاری اداکارہ صبور علی کے گھربیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔انہوں نے اس خبر کو انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے شیئر کرتے ہوئے کہاکہ ان کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے اور اس کا نام سیرینا علی رکھا گیا ہے۔

اداکارکی جانب سے بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری دینے کے بعد شوبز ستاروں سمیت ان کے مداحوں کی جانب سے مبارک باد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا جارہا ہے۔