اسلام آباد ۔ 30 نومبر (اے پی پی) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان نے مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین اور سینٹ میں قائد ایوان سنیٹر راجہ ظفرالحق کی ہمشیرہ اور رانٹ حلقہ نمبر 4 کے سیاسی رہنما سردار محمد رفیق کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور پسماندگان کےلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔