25.5 C
Islamabad
بدھ, اپریل 23, 2025
ہومتازہ ترینصدر آصف علی زرداری آج پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز آف چائناکے...

صدر آصف علی زرداری آج پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز آف چائناکے کمانڈر جنرل لی چیاؤ منگ کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کریں گے

- Advertisement -

اسلام آباد۔27اگست (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری آج(منگل کو)پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز آف چائنا کے کمانڈر جنرل لی چیاؤ منگ کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کریں گے۔ منگل کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت ایوانِ صدر میں خصوصی تقریب میں جنرل لی چیاؤ منگ کو نشان اِمتیاز (ملٹری) عطا کریں گے۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=497840

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں