20.5 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومتازہ ترینصدر مملکت آصف علی زرداری سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس...

صدر مملکت آصف علی زرداری سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا وفد آج ملاقات کرے گا

- Advertisement -

اسلام آباد۔1اگست (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا وفد آج(جمعرات کو)ملاقات کرے گا۔

ایوانِ صدر کے پریس ونگ سےجمعرات کو جاری بیان کے مطابق وفد گوہر اعجاز کی سربراہی میں صدر مملکت سے ملاقات کرے گا۔ وفدمیں پاکستان چیمبر آف کامرس و دیگر چیمبرز کے ارکان اور کاروباری شخصیات شامل ہیں، وفد صدر مملکت کو کاروباری برادری کے تحفظات اور درپیش مسائل بارے آگاہ کرے گا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=489574

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں