- Advertisement -
اسلام آباد۔20جنوری (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کے 47 ویں صدر کے طور پر عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے اپنے بیان میں نئے امریکی صدر کو مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=548945
- Advertisement -