- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر فارنرز (ترمیمی) بل 2016ءکی منظوری دیدی ہے۔ صدر نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے بھیجی جانے والی سمری پر اس ضمن میں وزیراعظم کی ایڈوائس کی منظوری دی۔ یہ بل فارنرز ایکٹ 1946ءمیں مزید ترمیم کا حامل ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2645
- Advertisement -