29.9 C
Islamabad
جمعہ, مئی 23, 2025
ہومقومی خبریںصدر مملکت ممنون حسین کا تقریب سے خطاب

صدر مملکت ممنون حسین کا تقریب سے خطاب

- Advertisement -
پاکستان کی وحدت اور سا لمیت ہر چیز پر مقدم ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جو لوگ قربانیاں دے رہے ہیں ہم ان کو سلام پیش کرتے ہیں ،ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی
صدر مملکت ممنون حسین کا نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب
لاہور۔ 20 دسمبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی وحدت اور سا لمیت ہر چیز پر مقدم ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جو لوگ قربانیاں دے رہے ہیں، ہم ان کو سلام پیش کرتے ہیں اور انہیںیقین دلاتے ہیں کہ ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔صدر مملکت ممنون حسین نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ”ہماری منزل جدید اسلامی جمہوری فلاحی پاکستان“ کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے تھے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=23

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں