23.8 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںصدر مملکت ممنون حسین کی کراچی میں پولیس اہلکاروں پر حملوں کی...

صدر مملکت ممنون حسین کی کراچی میں پولیس اہلکاروں پر حملوں کی پرزور مذمت

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے بدھ کو کراچی میں پولیس اہلکاروں پر حملوں کی پرزور مذمت کی ہے جن میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا۔ صدر نے پولیس فورس کی بہادری کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی بزدلانہ کارروائیاں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کےلئے قوم کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں امن کی مکمل بحالی تک اس قسم کے لاقانون عناصر کے خلاف سخت اقدام اٹھایا جائے گا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1724

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں