صدر مملکت نے پاکستان میڈیل اینڈ ڈینٹل کونسل بل 2022 ء کی توثیق کردی

208
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد۔12جنوری (اے پی پی): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میڈیل اینڈ ڈینٹل کونسل بل 2022 ء کی توثیق کردی ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق بل کی توثیق آئین کےآرٹیکل 75 کے تحت کی گئی ہے۔