صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر برائے ایوی ایشن غلام سرور خان کی ملاقات

46
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آباد۔16دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر برائے ایوی ایشن غلام سرور خان نے ملاقات کی۔ یہ بات بدھ کو ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی