31.6 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر پنجاب کی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر پنجاب کی ملاقات

- Advertisement -

لاہور۔19 دسمبر(اے پی پی )صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے بدھ کے روز گورنر ہاوس لاہور میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ صوبے کے انتظامی معاملات اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=126815

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں