صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹر شہادت اعوان کی بطور وزیرِ مملکت تعیناتی کی منظوری دےدی

212

اسلام آباد۔26مئی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹر شہادت اعوان کی بطور وزیرِ مملکت تعیناتی کی منظوری دےدی ہے۔

جمعرات کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے یہ منظوری وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر آرٹیکل 92 (1) کے تحت دی ہے