قومی خبریں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 5 مئی کو طلب کر لیا کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 3 مئی 2023, 5:49 شام 178 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔3مئی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 5 مئی جمعہ صبح ساڑھے 10بجے طلب کر لیا۔سینٹ سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا گیا ہے ۔