صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کوڈ آف سول پروسیجر (ترمیمی) بل 2023 کی توثیق کردی

141
صد ر ڈاکٹر عارف علوی کی ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کی عمارت پر دہشت گرد حملے کی مذمت

اسلام آباد۔28اپریل (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کوڈ آف سول پروسیجر (ترمیمی) بل 2023 کی توثیق کردی۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی ہے۔