صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی تمام مسلم امہ کو حج کی مبارکباد

50
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو شام 4 بجے طلب کر لیا

اسلام آباد۔8جولائی (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تمام مسلم امہ کو حج کی مبارکباد دی ہے۔ جمعہ کو ایک ٹویٹ میں صدر مملکت نے کہا کہ اللہ سے دعا ہے کہ وہ تمام مسلمانوں کو حج کی سعاد ت نصیب فرمائے۔