19.1 C
Islamabad
منگل, مارچ 18, 2025
ہومقومی خبریںصدر مملکت کا ضلع خیبر میں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی جانب...

صدر مملکت کا ضلع خیبر میں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 3 خوارج جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین

- Advertisement -

اسلام آباد۔17مارچ (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع خیبر میں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 3 خوارج جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ اپنے بیان میں صدر مملکت نے انٹیلیجنس پر مبنی کاروائی کے دوران فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے پر سکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا ۔

ان کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کارروائیاں کر رہی ہیں،پوری قوم دہشت گردی کے خلاف اپنی سیکورٹی فورسز کے ساتھ ہے۔ صدر مملکت کا ملک سے فتنتہ الخوارج کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573672

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں