22.1 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومتازہ ترینصدر مملکت کی سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں جنوبی افریقہ...

صدر مملکت کی سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار فتح پر قومی ٹیم کو مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد۔12فروری (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز میں جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی شاندارکامیابی پر مبارکباد دی۔

ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدرمملکت نے بہترین کھیل پیش کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کو سراہا ۔

- Advertisement -

انہوں نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف بہتر کھیل کا مظاہرہ کیا، امید ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم سیریز میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=559980

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں