صوابی میں فائرنگ کے واقعے میں 2افراد زخمی

108
فائرنگ

پشاور۔ 28 ستمبر (اے پی پی):ضلع صوابی کےگاؤں مناگی کے مقام پر فائرنگ سے 2افراد زخمی ہوگئےہیں ۔ترجمان ریسکیو 1122صوابی کے مطابق اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیومیڈیکل ٹیم بمعہ ایمبولینس جائے حادثہ پہنچ کرزخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئےباچا خان ہسپتال شاہ منصور صوابی منتقل کر دیاگیا ہے۔

ریسکیوترجمان کے مطابق زخمی ہونے والے افراد آپس میں بہن بھائی ہیں ۔ جن کی شناخت سجاد عمر 34سال سکنہ ترلاندی جبکہ ہمشیر سجاد عمر52 سال کے ناموں سے ہوئی ہیں۔