تجارتی خبریں صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 9 اکتوبر 2019, 2:03 صبح 92 FacebookTwitterPinterestWhatsApp Research Information Unit لاہور۔9 اکتوبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں بدھ کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)80 تا117 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 75تا78 روپے،ناشپاتی 62سے 65روپے اور کیلا58سے60 روپے فی درجن فروخت ہوا۔