- Advertisement -
لاہور۔8مئی (اے پی پی):صوبائی وزیر قانون ملک صہیب احمد بھرتھ نے کہا ہے کہ افواج پاکستان دشمن کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے پر یقین رکھتی ہے۔ بھارت کو بھرپور و موثر جواب دیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہر پاکستانی کا دل پاک فوج کے ساتھ دھڑک رہا ہے۔
عوام اطمینان رکھیں، سرحدوں پر افواج پاکستان بھرپور جواب دے رہی ہیں۔صوبائی وزیر قانون نے مزید کہا کہ بھارتی ڈرونز کی پاکستانی سرحدوں میں موجودگی پر افواج پاکستان کی بروقت کارروائیاں قابل تحسین ہیں۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=594611
- Advertisement -