31.6 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںصومالیہ میں افریقن یونین کے امن مشن کے 5 فوجی غیر قانونی...

صومالیہ میں افریقن یونین کے امن مشن کے 5 فوجی غیر قانونی طور پر فوجی ساز وسامان فروخت کرنے پرگرفتار

- Advertisement -

نیروبی۔ 7 جون(اے پی پی) صومالیہ میں افریقن یونین کے امن مشن (اے ایم آئی ایس او ایم) کے 5 فوجیوں کو غیر قانونی طور پر فوجی ساز وسامان فروخت کرنے پرگرفتار کرلیا گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق مشن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان فوجیوں کو صومالیہ کی پولیس کے ساتھ ایک مشترکہ آپریشن میں اس وقت گرفتار کیا گیا ہے جب ان کے پاس ایندھن اور ریت کی تھیلیاں موجود تھی۔بیان کے مطابق صومالیہ میں امن مشن کے 22ہزار فوجی موجود ہیں اور وہ مشن کے قوانین پر عمل پیرا ہونے کے پابند ہیں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=7905

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں