25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 6, 2025
ہومعلاقائی خبریںضلع خوشاب کے مختلف مقامات پر تیز بارش، موسم سرد ہو گیا

ضلع خوشاب کے مختلف مقامات پر تیز بارش، موسم سرد ہو گیا

- Advertisement -

جوہر آباد۔ 16 اکتوبر (اے پی پی):جوہر آباد،خوشاب اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش جاری ہے ۔ وادی سون سکیسراور تھل کے مختلف علاقوں میں بھی بارش ہوئی ہے

جس کے باعث ٹھنڈی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش سے موسم سرد ہو گیا۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=401507

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں