31.6 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومعلاقائی خبریںضلع قصور سے لاہور پتنگوں کی ترسیل ناکام، ملزم گرفتار،پتنگیں برآمد

ضلع قصور سے لاہور پتنگوں کی ترسیل ناکام، ملزم گرفتار،پتنگیں برآمد

- Advertisement -

لاہور۔27جنوری (اے پی پی):کاہنہ پولیس نے ضلع قصور سے لاہور پتنگوں کی ترسیل ناکام بناتے ہوئے ملزم کو پتنگوں سمیت گرفتار کر لیا ۔پولیس ترجمان کے مطابق ملزم کو گجومتہ سے کاہنہ کاچھا جاتے ہوئے حراست میں لیا گیا،ملزم آن لائن پتنگوں کا آرڈر لے کر لاہور کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتا تھا۔ ایس ایچ او کاہنہ فاروق اعظم نے کہا کہ ملزم عاصم سے ایک ہزار سے زائد پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،پتنگ بازی و سازی پر پابندی عائد ہے،عوام اس اقدام سے گریز کریں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=552224

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں