20.5 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںعالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ...

عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے

- Advertisement -

اسلام آباد۔6مئی (اے پی پی):جنوبی ایشیا کے لیے عالمی بینک کے نائب صدر مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن نے بتایا کہ مارٹن ریزر پاکستان میں قیام کے دوران عہدے داروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

مارٹن ریزر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دوبارہ پاکستان آنے پر انہیں خوشی ہوئی ہے او ر وہ ملک کی نئی حکومت کے ساتھ معاشی استحکام کو یقینی بنانے کے لیے اصلاحات کے پروگرام پر بات چیت کریں گے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=463244

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں