کھیل کی خبریں عالمی ریسلنگ چیمپئن شپ 16 ستمبر سے شروع ہوگی کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 7 جولائی 2023, 11:25 صبح 130 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔7جولائی (اے پی پی):ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام عالمی ریسلنگ چیمپئن شپ 16 ستمبر سے سربیا میں شروع ہوگی۔ جس دنیا بھر سے باکسرز حصہ لیں گے اور یہ چیمپئن شپ 24 ستمبر تک جاری رہے گی۔