عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

71
سعودی گولڈ
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

لندن ۔یکم نومبر(اے پی پی)عالمی مارکیٹ میںسونے کے سپاٹ نرخوں میں کمی آئی ہے،امریکا میں نیویارک سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.8 فیصد کمی کے ساتھ 1213 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس سپاٹ گولڈ کی سپلائی 10.30ڈالر ( 0.8فیصد) کمی کے ساتھ 1211.52 ڈالر فی اونس طے پائی،منڈی میں 100دن کے موونگ ایوریج میں سونے کے نرخ1210ڈالر فی اونس سے کم رہے، چاندی کے نرخ بھی 1.2فیصد کم ہوکر 14.3 ڈالر فی اونس رہے۔