عالمی منڈی میں تانبے اور المونیم کے نرخوں میں اضافے کا عمل جاری

232

شنگھائی۔ 20 جنوری (اے پی پی) عالمی منڈی میں تانبے اور المونیم کے نرخوں میں اضافے کا عمل جاری ہے،تانبے کے نرخ میں جمعہ کو 0.39 فیصد کا اضافہ ہوا۔شنگھائی فیوچر ایکس چینج کاپر کنٹریکٹ کے تحت تانبے کی سپلائی 46,730 یوآن (6,805 ڈالر) میں طے ہوئی۔