تجارتی خبریں عالمی منڈی میں کافی کے نرخوں میں کمی کی طرف Abdul Quddus - منگل, 19 ستمبر 2017, 12:57 شام 78 FacebookTwitterPinterestWhatsApp نیویارک ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) عالمی منڈی میںکافی کے نرخ گر گئے۔ نیو یارک ایکسچینج میں دسمبر کے لئے عربیکا کافی کے نرخ 1.05 سینٹ کی کمی کے ساتھ 1.4035 ڈالر فی پونڈ رہے۔ نومبر کے لئے روبسٹا کافی کے نرخ 13 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 2005 ڈالر فی ٹن رہے۔