- Advertisement -
پرتھ۔14دسمبر (اے پی پی):پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بائولرزعامر جمال اور خرم شہزاد نے آسٹریلیا کے خلاف اپنے ٹیسٹ کرکٹ کیریئر کا آغاز کیا۔
دونوں کھلاڑیوں نے پرتھ سٹیڈیم ، پرتھ کے مقام پر آسٹریلیا کے خلاف جاری تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ابتدائی میچ میں شرکت کر کے یہ اعزاز حاصل کیا۔ عامر جمال ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے 254 ویں جبکہ خرم زشہزاد ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کرنے والے 255ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=419861
- Advertisement -