30.5 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںعراق، پر تشدد واقعات میں 12 افراد ہلاک

عراق، پر تشدد واقعات میں 12 افراد ہلاک

- Advertisement -

بغداد ۔ 9 مئی (اے پی پی)عراق میں تازہ رونما ہونے والے متعدد پرتشدد واقعات کے نتیجے میں کم ازکم 12 افراد مارے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق ابو غریب کے علاقے میں ہونے والے خود کش حملہ میں حملہ آور سمیت 3 پولیس اہلکار اور2 شہری مارے گئے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4169

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں