عمران خان کا اعلیٰ عدلیہ پر الزامات لگانے کا ٹریک ریکارڈ کافی سنگین ہے، رانا ثناءاللّٰہ خان

112

اسلام آباد۔25فروری (اے پی پی):وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناءاللّٰہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا اعلیٰ عدلیہ پر الزامات لگانے کا ٹریک ریکارڈ کافی سنگین ہے۔

ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ ان کا اس معاملے میں دوسروں کو لیکچر دینا مضحکہ خیز ہے۔