26.6 C
Islamabad
منگل, جون 3, 2025
ہومقومی خبریںعوام اپنے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے ضرور پلائیں اور پولیو...

عوام اپنے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے ضرور پلائیں اور پولیو عملہ سے بھرپور تعاون بھی کریں،گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری

- Advertisement -

کراچی۔ 27 مئی (اے پی پی):گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے انسداد پولیو مہم کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صوبہ کے عوام اپنے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے ضرور پلائیں اور پولیو عملہ سے بھرپور تعاون بھی کریں۔جاری اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان کو پولیو فری بنانے کے لئے موجودہ حکومت یکسو ہے اس ضمن میں بھرپور اقدامات یقینی بنائے جارہے ہیں ۔ 26مئی سے شرو ع ہونے والی مہم کامقصد پاکستان کو اس موذی مرض سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے نجات حاصل کرنا ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=602018

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں