- Advertisement -
واشنگٹن ۔8مئی (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ کے بارے میں مزید معلومات جمعرات کو (آج )جاری کی جائیں گی،یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے لیے ایک نئی تجویز بھی پیش کی جائے گی۔رائٹرز کے مطابق صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں کہا کہ اس وقت غزہ کے بارے میں بہت سی باتیں ہو رہی ہیں، جنگ بندی ،یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ سے متعلق اعلان 24 گھنٹوں میں کردیا جائے گا ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=594263
- Advertisement -