29.9 C
Islamabad
بدھ, مئی 28, 2025
ہومتجارتی خبریںفا لسہ ہر قسم کی ز مین میں کا شت کیا جا...

فا لسہ ہر قسم کی ز مین میں کا شت کیا جا سکتا ہے، زرعی ما ہر ین

- Advertisement -

سلانوالی۔26 جولائی(اے پی پی )فالسہ کا پو د ا خشکی کو بر دا شت کر نے کی صلا حیت رکھتا ہے زرعی ما ہر ین کے مطا بق فالسہ کو ہر قسم کی ز مین میں کا شت کیا جا سکتا ہے کم تھوراور معمو لی سیم ز د ہ ز مین میں بھی ا سے کا شت کیا جا سکتا ہے۔ یہ ا یک پت جھڑ پو د ا ہے جو سطح سمند ر سے 3ہزا ر فٹ کی بلند ی تک کا شت کیا جا سکتا ہے۔ فالسہ کی افزا ئش عا م طور پر بذ ریعہ کا شت کی جا تی ہے۔ فالسہ کا بیج فصل کی کا شت کے بعد جو لا ئی میں کا شت کیا جا تا ہے بیج 15دن کے بعد ا گنا شروع ہو جا تا ہے ا س کی پنیر ی جنوری یا فرور ی میں منتقل کی جا تی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=13075

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں