27.7 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںفرانسیسی پارلیمان کی ملک میں 2 ماہ کے لیے ہنگامی حالت میں...

فرانسیسی پارلیمان کی ملک میں 2 ماہ کے لیے ہنگامی حالت میں توسیع کی منظوری

- Advertisement -

پیرس ۔ 20 مئی (اے پی پی) فرانسیسی پارلیمان نے ملک میں دو ماہ کے لیے ہنگامی حالت میں توسیع کی منظوری دے دی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانس میں نومبر سے اس وقت سے ہنگامی صورتِ حال نافذ ہے، جب پیرس کے بار، کیفے، فٹبال سٹیڈیم اور میوزک ہال میں ہونے والے مربوط دہشت گرد حملوں کے نتیجے میں 130 افراد ہلاک ہوئے تھے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=5718

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں